مردوں کے مسائل

مردانہ امراض کے متعلق سوالات یہاں پوچھیں

آپ بھی اپنا سوال سب سے نیچے کمنٹس میں لکھ کر بھیج سکتے ہیں بہت جلد اس کا جواب  ملے گا ۔ برائے مہربانی صرف اپنے سوال کا ری پلے کریں

36 thoughts on “مردوں کے مسائل

  1. سوال: مجھے جنسی ملاپ سے پہلے انزال ہوجاتا ہے،
    خاص طور پر جنسی ملاپ سے پہلے کی سرگرمی کے دوران ۔میں اپنے انزال کو کس طرح مؤخر کر سکتا ہُوں؟

    • جواب: سُرعت انزال اور ذکاوت حس بھی ایسی صورت کو کہتے ہیں جب معمولی جنسی تحریک کے نتیجے میں،دخول سے پہلے ،دخول کے ساتھ ہی یا دخول سے تھوڑی دیر بعد ، مستقل طور پر یا باربار انزال ہو جائے اِس سلسلے میں مختلف سطحوں پر علاج دستیاب ہیں یعنی نفسیاتی، کسی مَرد کو جلد انزال ہو جائے اور اِس سے چند منٹ بعداُس کے عضو تناسل میں دُوبارہ تناؤ پیدا ہو جانے کی صورت میں اُسے زیادہ بہتر کنٹرول محسوس ہو گا۔لہٰذا ٭ بعض معالجین، مَردوں(خاص طور پر نو عمر مَردوں کو) کو،جنسی تعلق اختیار کرنے سے ایک سے دَو گھنٹے پہلےاپنی ساتھی سے تیز تر جنسی تحریک کے ذریعے جذباتی عروج حاصل کرنے کا کرنے کامشورہ دیتے ہیں ۔
      ٭ دُوبارہ جذباتی عروج حاصل کر نے کے لئے عام طور پر کافی وقت درکار ہوتا ہے ،اِس طرح مَرد کافی بہتر کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں

      ٭ بڑی عمر کے مَردوں کے لئے یہ طریقہ زیادہ مؤثر نہیں ہے کیوں کہ بڑی عمر کے مَردوں کو پہلی بار انزال کے بعد ،عضو تناسل میں دُوبارہ تناؤ حاصل کرنے میں دُشواری پیش آسکتی ہے ۔لہٰذا بڑی عمر کے مَردوں کو یہ طریقہ استعمال نہیں کرنا چاہئے کیوں کہ اِس طرح اُن کے اعتماد میں کمی آسکتی ہے اور ثانوی نا مَردی پیدا ہو سکتی اِس مسئلے کے حل کے لئے بازار میں بہت سی ادویات دستیاب ہیں لیکن اِن ادویات کو کسی ماہر کے مشورے کے بغیر استعمال نہیں کرنا چاہئے ۔مزاج اور ادویات کے لحاظ سے علاج کیا جاتا ہے۔اِس ویب سائٹ پر مزاج میں تبدیلی کے حوالے سے توجّہ دی جاتی ہیں۔اِس کے لئے وقت اور عزم کی ضرورت ہوتی ہے ،لہٰذا مستقل مزاجی سے اِن اُصولوں پر عمل کرنا چاہئے ۔ روّیوں کے علاج میں بعض مخصوص طریقوں سے عضو تناسل کی کارکردگی بڑھائی جاتی ہے۔اِس سلسلے میں ھم نے پانچ طریقے وضع کئے یعنی ’’زیادہ مزے آنےکی صورت میں وقفہ کرنا‘‘ کگل ایکسرسائز اور ’’عضو تناسل کی بڑھی ہوئی سطحی حس کو کم کرنا مواد کو گاڑھا کرنا کہ چپک کی وجہ سے جلدی نہ بہے اور گردے کو طاقتور بنانا ‘‘ کے طریقے۔
      سُرعت انزال اور ذکاوت حس کے مسئلہ کےگارنٹی سے علاج کےلیے
      03006397500پر ہم سے رابطہ کریں۔
      ڈاکٹر و حکیم ارشد ملک

  2. سوال : حکیم صاحب میں کافی خود لذّتی کرتا ہُوں/کرتی ہُوں،کیا کوئی ایسا طریقہ جس کے ذریعے اِس عادت کو کنٹرول کیا جاسکے ؟

    • جواب: ۔ اسلام میں قطعا منع ہے ۔خودلذّتی کا عمل ایک خطرناک عمل ہے بچپن سے اسے اختیار کرنے سےعضو کا سائز کم اور پتلا ہو جاتا ہے ۔مجبوری میں اسے تقریبأٔ تمام مَرد اور عورتیں ،اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے میں اختیار کرتی ہیں ۔طبّی لحاظ سے 25 برس کی عمر کے بعد،خودلذّتی کے عمل سے کوئی ذیلی اثرات نہیں ہوتے لیکن اس عمل کی زیادتی سے بیوی سے ہمبستری کے دوران آپ لازما سرعت

      انزال کا شکار ہو جائیں گے۔تاہم اگر آپ اِس عمل سے بے چینی محسوس کرتے ہوں تو اِس عمل کو ترک کرنے کا فیصلہ آپ خود ہی کر سکتے ہیں۔ہم سمجھتے ہیں کہ اُسے ترک کردینے کے لئے صِرف آپ کی قوّتِ اِرادی اور آپ کے عزم کی ضرورت ہے ۔خود لذّتی کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے چند تجاویزدرجِ ذیل ہیں۔

      اِس بات کافیصلہ کیجئے کہ خودلذّتی کے عمل کے بارے میں آپ کو فکر کرنے کی ضرورت ہے یا نہیں۔یہ عمل اُس صورت میں مسئلہ بن جاتا ہے جب اِس کی وجہ سے آپ کی زندگی صحت اور آپ کے تعلقات پرروز مرّہ منفی اثرات مُرتّب ہو رہے ہوں۔اگر خود لذّتی کے عمل میں بہت زیادہ کمزوری اور وقت صَرف ہورہاہے اور دِیگر اہم کاموں کے لئے وقت نہیں بچ رہا ہو تو آپ کو اپنی عادت تبدیل کرنی چاہئے ۔

      آپ کو اِس کا سبب معلوم کرنے کی کوشش کرنا چاہئے ۔آپ کو معلوم کرنا ہوگا کہ خود لذّتی کا عمل بہت زیادہ کرنے کا سبب کیا ہے ۔اگر آپ خود لذّتی کے عمل کو ایک دم بندکرنے کی کوشش کریں گے تو اِس عادت کے دوبارہ پلٹ آنے کے اِمکانات بہت زیادہ ہوں گے۔اس لیے آپ مرحلہ وار اسے کم کریں اگر روزانہ کی عادت ہے تو اسے 3 دن پر لے جائیں اور اگر 3دن بعدکی عادت ہے تو اسے 7 دن تک موخر کریں۔

      ذہنی طور پر پُرسکون ہوجائیے اور غور کیجئے کہ آپ کو خود لذّتی کے عمل کی ضرورت کیوں محسوس کرتے ہیں۔اپنے خیالات اور سوچ پر توجہ رکھیں اگر بار بار خیال آتا ہے تو بار بار اسے جھٹک دیں ۔سوچ اور خیالات کو پاک کریں ۔

      نظر کی حفاظت کریں ۔
      انسانی سوچ اور نظر کا انسانی جنسی اعضاء سے گہرا تعلق ہے۔اگر ایک جوان مرد ایک خوبصورت عورت کو اور اس
      کےجسمانی خدول خال کوغور سے دیکھتا ہے اور ناپ تول کرتا ہے تو لازمی بات ہے کہ اس کی جنسی حس بیدار ہوتی ہے اور اس کا دل
      مانگتا ہے اور اگرنظر کو اس طرح کھلا چھوڑ دیا تو پھر کنٹرول کون کرے گا آپ پر ۔اپنی بہتری کے لیے مضبوط فیصلے کریں۔تم کیسے مرد ہو یار اپنے جسم پر کنٹرول کر نہیں سکتے اور کل کو جواں سال بیوی پر کیسے کنٹرول کرو گے۔کیا ایک مرد کی غیرت گوارا کرے گی کہ حد سے بڑھی مشت زنی کی وجہ سے ہونے والی نامردی سےاس کی بیوی مطمئین نہ ہو ۔ اوروہ ادھر ادھر دیکھے۔یا پھر نوبت طلاق پر جا پہنچے۔
      یہ بات معلوم کیجئے کہ دِن کے کن حِصّوں میں سب سے بڑا مسئلہ پیدا ہوتا ہے ۔دِن کے ایسے حِصّوں کے بارے میں جاننے سے آپ کو خود لذّتی کے عمل پر قابو پانے میں مدد مِل سکتی ہے۔ایسا منصوبہ بنائیے جو دِ ن کے سب سے مشکل حصّوں سے نمٹ سکے ،مثلأٔ جب آپ رات کے وقت لیٹتے ہیں تو آپ کو بڑی کوشش کرنا پڑتی ہے ۔آپ کو ورزش کے ذریعے مَردانہ ہارمون ٹیسٹوس ٹیرون کی سطح کو کم کرنے کی کوشش کرنا چاہئے ۔آپ روزے رکھ کر یا ورزش سے آپ کے عضو کے تناؤ کو کم کرنے میں مدد مِل سکتی ہے اور آپ کو نیند جَلد آسکتی ہے ۔ایسے اوقات معلوم کیجئے جب آپ کو سب سے زیادہ جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔

      6 چند ایسے طریقے معلوم کرنے کی کوشش جن کے ذریعے ہر دِن آپ کی شخصیت نئی اور بہتر ہوجائے۔آپ زیادہ پُر اعتماد ہوجائیں گے اور باہر جا سکیں گے۔آپ کو اپنے سوچنے کا انداز ہر روزضرور تبدیل کرنا چاہئے۔آپ اپنے آپ سے خوش ہوجائیں گے خواہ یہ بات شروع میں عجیب معلوم ہو۔

      7 اپنی عادات کو تبدیل کیجئے ۔اگر آپ بوریت کی کیفیت کوکافی وقت جاری رکھتے ہیں اور صِرف عریاں فلمیں دیکھتے رہتے ہیں ،تو خود لذّتی کی عادت پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا ۔اپنے گھر سے باہر نکلئے اور لوگوں سے ملاقات کیجئے۔جنسی تناؤ کو ختم کرنے کے لئے کوئی دُوسرا طریقہ معلوم کرنے کی کوشش کیجئے ،او ردُوسرے افراد سے صحت مند تعلقات قائم کرنے کی کوشش کیجئے۔

      8 متبادل منصوبہ رکھئے ۔جب خود لذّتی کرنے کی خواہش کا زور ہو توکچھ اور کرنے کا متبادل منصوبہ ہونا اہم بات ہے ۔خود لذّتی کے خیالات کو ،ربر بینڈکے ذریعے چَوٹ لگانے سے ہٹایا جاسکتا ہے ۔مقصد خود کو نقصان یا چَوٹ پہنچانا نہیں ہے بلکہ اپنے ذہن سے خود لذّتی کا خیال دُور کرنے کا اِمکان پیدا کرنا ہے۔

      ٭ اگر آپ کو بستر پر جانے پر خود لذّتی کا عمل کرنے کی خواہش ہوتی ہے تو پہلے ،ورزش کیجئے اور توانائی صَرف کیجئے ۔کوشش ترک نہ کیجئے! آپ کو مدد کی ضرورت پیش آسکتی ہے ،لیکن مثبت انداز میں سوچنے کی کوشش کیجئے اور خود کو یقین دِلائیے کہ آپ خود لذّتی کی عادت کو چھوڑ سکتے ہیں اور اِسے چھوڑدیں گے۔

      ٭ یاد رکھئے کہ اصل مسئلہ آپ کے ذہن میں ہے ،اگر آپ چاہیں تو ایک قِسم کے خیالات کو دوسری قِسم کے خیالات سے تبدیل کر سکتے ہیں۔آپ میں اِسے روکنے کی قوّت موجود ہے۔

      ٭ اپنے کمپیوٹر کو ایک ایسی جگہ رکھ دیجئے جہاں دُوسرے لوگ بھی اِسے دیکھ سکتے ہوں،اِس طرح عریاں فلمیں دیکھنے کے دوران خود لذّتی کا عمل کرنے کی عادت کو روکنے میں مدد مِل سکتی ہے ۔

      ٭ ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر پر ایسا سوفٹ وےئر /پروگرام ڈالنا چاہتے ہوں جس کی وجہ سے عریاں فلمیں دیکھنا ممکن نہ رہے۔خواہ آپ کو اِس سوفٹوئیر/پروگرام کو روکنے کا پاس ورڈ معلوم ہو، تب بھی آپ کو یہ خیال ضرور آئے گا کہ آپ کو کچھ اور کرنا چاہئے۔

      ہمت مرداں مدد خدا ٭ خود لذّتی کے عمل کو ایکدم روکنے کی کوشش نہ کیجئے پہلے صِرف اِس کی تعدا کو کم کرنے کی کوشش کیجئے تاکہ آپ آہستہ آہستہ اس پر قابو پالیں ۔

    • جواب: خود لذّتی ایک عام روّیہ ہے مگر 25 سال کی عمر سے قبل اس کا بہت نقصان ہے عضو پتلا ہو جاتا ہے اور لمبائی رک جاتی ہے۔ لیکن اس عمل کو تقریبأٔ ہر مرد اور عورت اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی اختیار کرتے ہیں۔خود لذّتی کے عمل سے طبّی لحاظ سے کافی ذیلی اثرات واقع ہوتے ہیں، تاہم یہ عمل اُس صورت یہ مسئلہ بن سکتا ہے جب: اس کی وجہ سے اپنے ساتھی/بیوی کے ساتھ کی جانے والی جنسی سرگرماں کم کر دیں ؛ شادی شدہ حضرات خود لذتی کیو جہ سے سرعت انزال کا شکار ہو جاتے ہیں یہ عمل روزمرّہ کی زندگی اور سرگرمیوں میں خلل کا سبب بننے لگتا ہے۔ یہ گھریلو نا چاقی کا بڑا سبب بنتا ہے۔

      جب کوئی فرد کثرت سے خود لذّتی کا عمل کرتا ہے تو اُس کے وہ خلیات مسلسل تحریک پاتے ہیں جو دِماغ میں ایسے کیمیائی اجزاء اور ہارمونز کو پیدا کرتے ہیں جو جنسی ردِّعمل کے دورانئے کے مختلف مراحل کے لئے ذمّہ دار ہوتے ہیں۔اِ س طرح اِن خلیات کا نہ صِرف اپنا عمل تیز ہوجاتا ہے بلکہ اِن کی تعداد میں بھی اِضافہ ہوجاتا ہے ،لہٰذا جب ایسا فرد خود لذّتی کا عمل کرتا ہے تو اُس کے جسم میں ایسے کیمیائی اجزاء معمول سے زیادہ بنتے ہیں اور اِن کے اثرات بھی معمول سے زیادہ ہوتے ہیں۔

      یہ کیمیائی اجزاء ہمارے جسم موجود ایک قِسم کے اعصابی نظام کو کنٹرول کرتے ہیں ۔یہ اعصابی نظام parasympathetic nervous system کہلاتا ہے۔یہ اعصابی نظام عضو تناسل میں تناؤ پیدا کرنے کا ذمّہ دار ہوتا ہے۔اِن ہارمونز کی کثرت سے ہونے والی افزائش سے parasympathetic nervous system بھی متاثرہوتا ہے جس کے نتیجے میں مَردوں میں عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونے کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

      تو یہ بات کس طرح طے ہوسکتی کہ خود لذّتی کا عمل کثرت سے کیا جا رہا ہے؟اِس بات کا جواب آسان جواب یہ ہے کہ جب متعلقہ فرد یہ محسوس کرے کہ وہ خود لذّتی کے عمل کا عادی ہوگیا ہے اور وہ یہ عمل جنسی لطف کے لئے نہیں بلکہ ذہنی اور جسمانی سکون کے لئے کر رہا ہے ۔یہی وہ وقت یا مرحلہ ہوتا ہے جب متعلقہ فرد کو خود کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر ضرورت ہو پیشہ ورانہ مدد حاصل کی جائے۔

  3. سوال: میں بہت مصروف آدمی ہُوں اور جنسی ملاپ سے میری بیوی کی دلچسپی کم ہوتی جارہی ہے

    • جواب: یہ حقیقت ہے کہ جنسی ملاپ سے آپ کی بیوی کی دلچسپی کم ہوتی جارہی ہے ،اِس سلسلے میں زیادہ اِمکان اِس بات کا ہے کہ اُسے جنسی ملاپ سے لطف حاصل نہیں ہورہا۔ جیساکہ پہلے بھی وضاحت کی جاچکی ہے کہ کسی عورت کے لئے ،جنسی طور پر بیداری حاصل کئے بغیر آرگیزم کی کیفیت تک پہنچنا تقریبأٔ ناممکن ہوتا ہے ۔عورتوں کو جنسی طور پر بیدار ہونے کے لئے ابتدائی پیار اور محبت (forelay)کی تقریبأٔ لازمی حد تک ضرورت ہوتی ہے ۔بعض عورتیں،ابتدائی پیار اور محبت (forelay) شروع ہونے سے چند منٹ بعد ہی جنسی طور پر بیدار ہوجاتی ہیں (وہ کیفیت جب عورت جنسی ملاپ سے گریز نہیں کر سکتی)جب کہ بعض عورتوں کو جنسی بیداری حاصل ہونے میں ایک گھنٹے تک کا وقت لگ سکتا ہے۔نوٹ۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ اعصابی کمزوری کی وجہ یا ورم رحم کی وجہ سے ہونے والے درد کی وجہ سے جنسی طور پر بیدار نہ ہو تی ہو یا آپ کی بیوی نے کوئی دوسرا طریقہ۔۔یا۔ یا انگشت زنی اختیار کر لی ہو اس لیے ذرا توجہ سےاپنی بیوی کو ٹائم دیں یا اس کا علاج کروائیں ورنہ پچتائے کیا ہوت جب ۔۔۔۔۔

      یہ مرض قابل علاج ہے علاج کے لیے رابطہ کریں 03006397500
      عورت کے جنسی طور پر بیدار ہوجانے کے بعد ،جنسی تحریک (جسمانی یا جنسی ملاپ)کے نتیجے میں آرگیزم کی کیفیت حاصل ہونے کا اِمکان کافی زیادہ ہوجاتا ہے۔

    • جواب: یہ ایک عام عقیدہ ہے کہ جنسی ملاپ کے بعد پیشاب کر لینے سے ،پیشاب کی نالی کے بہت سے انفکشنز سے بچاؤ حاصل ہو جاتا ہے۔تاہم اِس سلسلے میں ایسی کو ئی طبّی سفارش موجود نہیں ہے۔ لیکن حاملہ ہونے کے لیے ملاپ کے فورا بعد عورت

  4. سوال : حکیم جی ! ایک جماع سے دوسرے جماع میں وقفہ کتنا ہونا چاہیے جس سے قوت مردانہ میں کمی واقع نہ ہو اور جب بھی جماع کیا جائے

    • طبی لحاظ 4 سے 7 یوم بعد جماع کرنا چاہیے کیونکہ دن میں دو بار یا روزانہ جماع کرنے سے چند ہی روزمیں تھیلی منی خالی ہو جاتی ہے خون صالح کم پیدا ہوتا ہے مرگی کا مرض ہوجاتا ہے- جوڑوں کاپانی ختم ہوتا ہےجوانی میں گوڈے آواز کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس نقصان کی کسی بھی صورت تلافی نہیں ہوسکتی خلاف ورزی کرتے رہنے سے آخر کو افسوس

  5. اسلام ہ علیکم

    سر میرے میں مشت ذنی کی بہت بری عادت ہے کوئ رستا بتا دیں جس سے کنٹرول ہو
    مشت زنی کو کیسا روکا جا سکتا ہے

    • مشت زنی سے نجات کےلئے چند ہدایات
      ۱۔نگاہوں کی حفاظت کی جائے اور جونہی کوئی فحش منظر دیکھیں تو اس سے نظر ہٹالیں۔
      ۲۔ خیالات کو پاکیزہ رکھنے کی کوشش کی جائے اور کوئی فحش خیال آنے پر اللہ کا ذکر اور اسکی یاد شروع کردی جائے۔
      ۳۔نکاح میں عجلت کی جائے اور خود کو اپنی شریک حیات تک ہی محدود رکھا جائے۔ اگر نکاح کی استطاعت نہ ہو یا بیوی یا شوہرتک رسائی ممکن نہ ہو تو کثرت سے روزے رکھے جائیں۔
      ۴۔ غذا کو سادہ رکھا جائے تاکہ سفلی جذبات کم سے کم پیدا ہوں۔
      ۵۔ کسی گناہ کے سرزد ہونے کے بعد مایوس نہ ہوں بلکہ توبہ کرکے نئے سرے سے محنت میں لگ جائیں۔
      ۶۔ خود کو مصروف رکھیں اور زیادہ سے زیادہ مثبت سرگرمیاں شروع کریں۔
      ۷۔ جذبات کو بھڑکانے والی فلم ، ڈرامہ، ناول، سائٹ یا رسائل و جرائد سے پرہیز کریں۔
      ۸۔ جسمانی مشقت کریں اور کسی کھیل کود یا جسمانی ورزش میں خود کو مصروف کریں۔

  6. Sir mjy aik problem ho gai ha. m ny aj tak hand practice ni ki or na hi kbi sex. lkn jb m apni fiance(mangater) se bat krta hn to mry penis lais daar pani ata h

  7. My age is 26 , iam married , i hav big problem of having good sex, when i start sex, i got discharged so soon , in few seconds, if u can do any thing?

    • Dear Timoor Sb, take proper treatment for it.
      You have The early ejaculation while doing an intercourse with woman is called premature ejaculation. The time period for intercourse should be minimum 3 to 7 minutes & with Practice it can be increased up to one hour . If the duration of ejaculation is less than 3 to7 minutes then it should be understand that it is a problem of premature ejaculation.
      The presence of this problem can be attributed to the following problems:
      1. In such case person suffering from this problem happens to ejaculate during dreaming about a woman.
      2. Also he ejaculates even hugging a woman.
      3. Ejaculation comes even on insertion of the penis in vagina.
      4. Some people suffering from this disorder get ejaculated on touching or rubbing the clothes of a woman

  8. MERA MASLA YE HE K MERA PENIS INTERCOURSE K WAQT BILKUL NARUM HO JATA H. FOREPLAY ME SAKHT REHATA H. KOI HAL BATAIN

    • AOA
      aap hamara Power Sex Course karain iss ky istamal say aap ke shiwat barqara rahay ge

  9. Sir main jaldi farig ho jata hn iski kya waja ha or koi lerki mugsy baat krti ha tb b drips aty hn ye q ha asa??

    • AOA
      aap ka Surat-e-Anzal ka masla hi aap hamara POWER SEX COURSE istamal karain
      InshaAllah aap tandrost hoon gay

  10. Pingback: Pakistan Tibbi Council Limited | صحت کےمتعلق آپ کے سوالات اور ان کے جوابات

  11. Pingback: Pakistan Tibbi Council Limited | صحت کےمتعلق آپ کے سوالات اور ان کے جوابات

  12. Hakem sahib mera masla ye hae k mery mini ka rang kuch arsy seredish ho gya hae.kya ye khtarnak bat hae? me bahot pareshan hon.

  13. Hakem sahib mera masla ye hae k mery mini ka rang kuch arsy se redish(Brown) ho gya hae.kya ye khtarnak bat hae? me bahot pareshan hon.

  14. salam sir mra masla hai mra paho dard karty hai or penis chuta hai or jaldi farek hota hai or aise ka hal kya ha mre numbr me sms karna my numbr 03121050464

  15. Sir mara again 2 years ha m jb apni hona wali bv sa bt krti hn to lasidar mwad discharge hot a ha plz treatment btao or sex krna sa phla discharge hojata ha

  16. السلام علیکم
    حکیم صاحب میں آپ سے اپنا مسلہ بیاں کرنا چاھتا ھوں اور اس کا علاج کرانا ھے آپ اپنا ای میل ایڈریس دیں

  17. A.o.A Hakeem sahib me Lahore ka rahnay wala hon! me single hon! me ye chahta hon k mera Penis 5 se 7 inch lamba or mota bi ho jaye! koi nuskha ya trakeeb bta dijaye! ap ka shukria.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *