بسم اللہ الرحمن الرحیم

hakim

hakim

Imrania Clinic is the name of trust and quality. Doctor Arshad Malik, discovered that their Herbal Treatment were becoming ever increasingly popular and effective. Imrania Clinic,s medicines are prepared with pure herbal ingredients which are collected from natural treasures of the world.

 اوقات کار

How to get in touch with us. Anywhere in the world Treatment/sales and customer support. Free information / tips / suggestions for your Health problems from 11:00AM to 11:00PM at Pakistan standard time only. Cell No. +923006397500 Imrania Clinic a truly online Treatment company.

بسم اللہ الرحمن الرحیم

Customer Support : (Call Timing 10.00am To 11.00pm Only) Only World Wide Customers: Skype= Dr.ArshadMalik Email US : support@sayhat.net Call us…….. +92-3006397500 Call us…….. +92-3047510500 عمرانیہ کلینک

 ہمارے جملہ کاروبار میں اعلی اسلامی دیانت داری ملحوظ رکھی جاتی ہے

We prepare our own medicines. The key reasons of our effective medicines are the years’ long research about anatomy of human body and the diagnoses of causes that get the human body victim of diseases.

صحت کےمتعلق آپ کے سوالات اور ان کے جوابات

Pages


 ڈاکٹر و حکیم ارشد ملک

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حکیم ارشد ملک 1 جنوری 1971ء تا حال

رہبر حکمت اسلامی و طب جناب ڈاکٹر و حکیم ارشد ملک پاکستان کے نامور طبیب اورخاندانی حکیم ہیں۔

حکیم ارشد ملک عالمگیر شہرت کے حامل نامور پاکستانی طبیب‘ ادیب ہیں ۔ حکیم ارشد ملک 1 جنوری 1971ءکو ملتان پاکستان میں پیدا ہوئے ۔

ان کے والد الحاج حکیم ملک عبداللہ لودہرانوی نے 1978ءمیں عمرانیہ دوا خانہ کی بنیاد ڈالی ۔1990ء میں والد صاحب کا سایہ سر سے اٹھنے کے

بعد ان کےدوسرے استاد اساتذہ حکماء و طب حکیم حافظ عبدالکریم صاحب مرحوم نے ان کو حکمت دی۔

باقی عرصہ تیسرےاستاد پروفیسر حکیم عمران صاحب نے ان کی حکمت میں تربیت کی۔

1995 ء میں حکیم ارشد ملک نے ڈی ایچ ایم ایس کرنے کے بعد ھومیوپیتھک ڈاکٹر کی ڈگری حاصل کی ۔

ڈاکٹر و حکیم ارشد ملک

انہوں نے یہاں عمرانیہ کلینک کی ازسرنو بنیاد رکھی شب و روز کی جاں فشانی کے بعد عمرانیہ کلینک پاکستان کا ایک عظیم طبی ادارہ بن گیا۔

انہوں نے نومبر 2000ء میں الشفاء کلینک کی بنیاد رکھی ۔

:اساتذہ کرام

جناب حکیم عبداللہ صاحب

اساتذہ حکماء و طب حکیم حافظ عبدالکریم صاحب مرحوم خطیب سورج میانی ملتان

پروفیسر حکیم محمدعمران احمدصاحب سیفی حکیم اہلیسنت ملتان پاکستان

تصانیف :

حکمت کے اصول

حکمت اللہ کی رحمت

اصول پرہیز

قابلیت :

ایف ایس سی ۔ ایف ٹی جے ۔( ڈی ایچ ایم ایس) ھومیوپیتھک ڈاکٹر ۔ ڈی آئی ایم ایس ۔

ماہر :

مردانہ و زنانہ امراض پوشیدہ ۔ سکن سپیشلسٹ ۔ پین سپیشلسٹ ۔ سلمنگ سپشلسٹ۔

بانی :

ادارہ فروغ حکمت وصحت پنجاب پاکستان

پاکستان طبی کونسل لمیٹڈ

ویب سائیٹس :

حکیم ڈاٹ پی کے

حکیم ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے

قرشی ڈاٹ ای یو

صحت ڈاٹ ڈبلیو ایس

شفاء خانے :

عمرانیہ کلینک

الشفاء کلینک

ایورڈز :

حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب نے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر 2007ءمیں انہیں میڈل اور تعریفی اسنادعطا کیں ۔ حکیم ارشد ملک ملتان میں اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔